اے ایم یو کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن میں رَیگنگ مخالف ہفتہ منایا گیا
علی گڑھ, 29 اگست (ہ س)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن میں طلبہ کو رَیگنگ کے مضر اثرات سے آگاہ کرنے اور محفوظ، باوقار اور جامع تعلیمی ماحول کو فروغ دینے کے مقصد سے رَیگنگ مخالف ہفتہ منایا گیا۔
طلبہ نے اس مہم میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001