
نئی دہلی، 27 اگست (ہ س)۔ نیپال میں سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، یہاں وزارت خارجہ میں 24 گھنٹے کا کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔
وزارت کے مطابق کنٹرول روم سے متعدد نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ان میں ٹیلی فون نمبرز:8718 2308 11 91+ ،8719 2308 11 91+ ، واٹس ایپ کال یا پیغام: 9968291988 91+ ، ای میل: ' situationroom@mea.gov.in ' شامل ہیں۔
کاٹھمنڈو میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کے ہنگامی رابطہ نمبر یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ان میں6807 131 985 977+ ،7500 910 970 977+ اور6117 032 981 977+ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ نیپالی حکام سے کئی ہیلپ لائن نمبروں پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے،جن میں ٹورازم پولیس:9851289445 977 +،
نیپال آرمی: 9851072914 977+،
ای میل: dgmi-foreign@nepalarmy.mil.np ،این ڈی آر آر ایم اے : 9851320269 977+/ 9849281097 977+/ @NDRRMA_Nepal، رسووا ضلعی چیف آفیسر: 96574+ اسسٹنٹ چیف آفیسر، 9575+ رسووا: 9851164422 977+، نواکوٹ پولیس: 9851282380 977+، اسسٹنٹ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر، نوواکوٹ: 9851248777 977+، دھاڈنگ پولیس: 9851229860 977+، چیف ڈسٹرکٹ آفیسر، دھاڈنگ: 7774+، چتون: 9855013999 977+ اور اسسٹنٹ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر، چتون: 9855088891 977+ شامل ہیں۔
کیلاش مانسروور یاترا پر جانے والے تمل ناڈو کے 21 ہندوستانیوں کو نیپال میں بچا لیا گیا ہے۔ ان میں شیورنجانی متھوناتھن، کرپاگم راج موہن، مارن گوونداسامی، شانتی مارن، متھوکماریسن رامالنگم، نوو کبیرداس، وجے بھوونیشوری وشواناتھن، میتھیلی متھوکماریسن، تھیاگراجن رتھینم، کیروباگیری بالاسبرمنیم، ویلامارانیا، ولی نائیکی شیوکمار، سا تھیاجیارمن ، تھروماولون گووندراسو، کناگاسابائی نیتیساپلئی، رادھائی کنگاسابائی، رتھینا کمار کنچیتھ پتھم، پنگوجھالی پونمبلم، پزانیاپپن میکاپیرومل، کلییمیتھی پاجھانیپن، رگھوناتھن منیراج اور کناگاسابائی نٹتسا پلئی شامل ہیں۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد