آئندہ سال یومِ آزادی تک جموں و کشمیر کو دوبارہ مکمل ریاست کا درجہ حاصل ہو جائے گا۔ نائب وزیر اعلیٰ
جموں, 15 اگست (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے یومِ آزادی تک جموں و کشمیر کو دوبارہ مکمل ریاست کا درجہ حاصل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حیثیت کی بحالی جموں و کشمیر کے عوام کا واضح مطالبہ ہے۔

Invalid email address

براہ کرم مکمل خبریں پڑھنے کے لیے یہاں ہندوستان کی خبروں کو سبسکرائب کریں۔

संपर्क करें

Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station, Pillar No. 12, New Delhi-110001

(+91) 7701802829 / 7701800342

marketing@hs.news


 rajesh pande