جماعت اسلامی ہند کے جنرل سیکرٹری سے ایک خوش گوار ملاقات
نئی دہلی،یکم مئی(ہ س)۔ دہلی میں مقیم بہار و جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے سماجی، تعلیمی، رفاہی اور سیاسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے افراد مسٹر جاوید اقبال خان کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند کے جنرل سکریٹری ٹی عارف علی سے ملاقات کرکے اپنے اپنے علاقوں
جماعت اسلامی


نئی دہلی،یکم مئی(ہ س)۔

دہلی میں مقیم بہار و جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے سماجی، تعلیمی، رفاہی اور سیاسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے افراد مسٹر جاوید اقبال خان کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند کے جنرل سکریٹری ٹی عارف علی سے ملاقات کرکے اپنے اپنے علاقوں کی تعلیمی ، سماجی، سیاسی اور اقتصادی صورتحال سے واقف کرایا ، سکریٹری جنرل نے وفد کی باتوں کو بغور سنا اور اپنے نیک مشوروں سے نوازا۔وفد میں شامل لوگوں نے جماعت کی خدمات کو سراہا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Md Owais Owais


 rajesh pande