کویتا کی نئی پارٹی کے نام کوالیکشن کمیشن کی منظوری
حیدرآباد ، 30 اپریل (ہ س)۔الیکشن کمیشن نے کے کویتا کی نئی سیاسی پارٹی ‘تلنگانہ راشٹراسینا’ کو باضابطہ طورپرمنظوری دے دی ہے۔ کے کویتا نے پارٹی کے نام کا اعلان اس ماہ کے شروع میں کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے مقررہ عمل کے بعد اب اس پارٹی کے نام کومنظوری
کویتا کی نئی پارٹی کے نام کوالیکشن کمیشن کی منظوری


حیدرآباد ، 30 اپریل (ہ س)۔الیکشن کمیشن نے کے کویتا کی نئی سیاسی پارٹی ‘تلنگانہ راشٹراسینا’ کو باضابطہ طورپرمنظوری دے دی ہے۔ کے کویتا نے پارٹی کے نام کا اعلان اس ماہ کے شروع میں کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے مقررہ عمل کے بعد اب اس پارٹی کے نام کومنظوری دے دی ہے۔ پارٹی کی جانب سے جمعرات کوجاری کردہ ایک بیان کے مطابق، حکام نے بنجارہ ہلزمیں واقع کے۔ کویتا کی رہائش گاہ پرجاکرانہیں منظوری کاخط(اپروول لیٹر)حوالے کیا۔ تلنگانہ کے سیاسی منظر نامے میں پارٹی کے باضابطہ داخلے کی طرف یہ ایک اہم قدم ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande