
نئی دہلی، 4 مارچ (ہ س)۔ نائب صدر سی پی رادھا کرشنن 5 مارچ کو کرناٹک کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق، نائب صدر جمہوریہ بیلگاوی ضلع کے یدور میں واقع سری ویربھادریشور مندر میں راجگوپورم، کالاشاروہانہ اور مہاکمبھابھیشیکم تقاریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
ہندوستھان سماچار
---------------
ہندوستان سماچار / عبدالواحد