سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت لکھنو پہنچے۔
لکھنو، یکم مارچ (ہ س)۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن راو¿ بھاگوت اتوار کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو¿ پہنچ گئے۔ یہاں سرسنگھ چالک ڈاکٹر بھاگوت نے سنگھ کے صوبائی دفتر بھارتی بھون میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے عہدیداروں سے مل
سنگھ


لکھنو، یکم مارچ (ہ س)۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن راو¿ بھاگوت اتوار کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو¿ پہنچ گئے۔ یہاں سرسنگھ چالک ڈاکٹر بھاگوت نے سنگھ کے صوبائی دفتر بھارتی بھون میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ دوپہر کو آرام کرنے کے بعد وہ جیاماو¿ میں واقع وشو سمواد کیندر پہنچے۔ شام کو سرسنگھ چالک گومتی نگر میں واقع بی بی ڈی بیڈمنٹن اکیڈمی میں منعقد ہونے والے رنگوتسو پروگرام میں حصہ لیں گے۔ تاہم، محکمہ پبلسٹی نے سرسنگھ چالک کے لکھنو¿ میں قیام کے دوران کسی پروگرام میں شرکت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande