پرائیوریٹی جویلس نے پری۔آئی پی او پلیسمینٹ میں تقریباً 16کروڑ روپے اکٹھا کئے
نئی دہلی، 23 فروری (ہ س):۔ ڈائمنڈ۔ اسٹڈیڈ گولڈ اور پلیٹینیم فائن جویلری بنانے والی ممبئی کی کمپنی پرایوریٹی جیولز لمیٹڈ نے تقریباً15.67 کروڑ روپے کا اپنا پری انیشیل پبلک (آئی پی او) پلیسمنٹ مکمل کر لی ہے۔ کمپنی نے 190روپے فی شیئر کے ایشو پرائس پر

 

Jewells Priority

نئی دہلی، 23 فروری (ہ س):۔

ڈائمنڈ۔ اسٹڈیڈ گولڈ اور پلیٹینیم فائن جویلری بنانے والی ممبئی کی کمپنی پرایوریٹی جیولز لمیٹڈ نے تقریباً15.67 کروڑ روپے کا اپنا پری انیشیل پبلک (آئی پی او) پلیسمنٹ مکمل کر لی ہے۔ کمپنی نے 190روپے فی شیئر کے ایشو پرائس پر 8,25,000 ایکویٹی شیئروں کا پرائیویٹ پلیسمینٹ کیا،جس میں 180روپے فی شیئر کا پرییم بھی شامل تھا۔

کمپنی نے پیر کو ایک بیان میںبتایا کہ اس راو¿نڈ میں انوکٹم کانٹینم فنڈ سمیت کئی سرمایہ کاروں نے حصہ لیا۔ ان وکٹم کانٹینم فنڈ کو 190روپے فی شیئر کے حساب سے 1,00,000ایکویٹی شیئر دیئے گئے جو کل ملا کر 1.9 کروڑ روپے تھے ۔ اس کے بعد چی انویسٹ مینٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ اور پلوٹس ایکویٹی انویسٹمینٹ سروسز دونوں کو 190روپے فی شیئر کے حساب سے 50,000ایکویٹی شیئر دیئے گئے جو کل ملا کر 95لاکھ روپے تھے ۔ اس پلیسمینٹ میں میپل لیف ٹرینڈنگ این سروسز اور 18دوسرے سرمایہ کار بھی حصہ لیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande