چھتیس گڑھ کے رائے پور، بھلائی اور دھمتری میں کئی مقامات پر ای ڈی کے چھاپے
رائے پور، 27 نومبر(ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج علی الصبح ریاست کے 3 بڑے شہروں میں بیک وقت چھاپہ مار کارروائی شروع کی ہے۔ راجدھانی رائے پور کے علاوہ بھلائی اور دھمتری کے کئی مقامات پرای ڈی کی ٹیمیں صبح سے ہی جانچ پڑتال میں مصروف ہیں۔
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001