تین ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو اپنے سفارتی اسناد پیش کیے
نئی دہلی، 19 نومبر (ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران یونان، اسپین اور نیپال کے سفیروں سے سفارتی اسناد (کریڈینشل) قبول کیے۔ صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق سفارتی اسنادپیش کرنے والے سفیروں میں یونان کے
سفارتی اسناد


نئی دہلی، 19 نومبر (ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران یونان، اسپین اور نیپال کے سفیروں سے سفارتی اسناد (کریڈینشل) قبول کیے۔

صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق سفارتی اسنادپیش کرنے والے سفیروں میں یونان کے سفیر جارجیوس پیٹمیزاکیس، اسپین کے سفیر الفریڈو مارٹنیز سیرانو اور نیپال کے سفیر ڈاکٹر نِشچل ناتھ پانڈے شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستھان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande