شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں ریت کے تودے تلے دب کر 2 افراد ہلاک
شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں ریت کے تودے تلے دب کر 2 افراد ہلاکسرینگر، 28 اکتوبر (ہ س)۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ریت نکالنے کے دوران، ریت کا ایک تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001