اے ایم یو کے بیگم عزیز النساء ہال میں یوم سر سید تقریبات کے تحت کھیلوں کے مقابلے منعقد
والی طالبات کو تمغے اور اسناد پیش کی گئیں۔ ویمنس کالج کی سابق فیکلٹی ممبر ڈاکٹر عزیزہ رضوی اور اے بی کے اسکول کی مس ندا عثمانی مقابلوں کی جج تھیں۔ نِشٹھا جین، ترنم اور امانیہ نے ججوں کی معاونت کی اور مقابلوں کے خوش اسلوبی سے انعقاد میں تعاون کیا
عزیز النسا


والی طالبات کو تمغے اور اسناد پیش کی گئیں۔ ویمنس کالج کی سابق فیکلٹی ممبر ڈاکٹر عزیزہ رضوی اور اے بی کے اسکول کی مس ندا عثمانی مقابلوں کی جج تھیں۔ نِشٹھا جین، ترنم اور امانیہ نے ججوں کی معاونت کی اور مقابلوں کے خوش اسلوبی سے انعقاد میں تعاون کیا۔

اسپورٹس انچارج ڈاکٹر جیوتی کسمبل اور مہوش خان نے پروگرام کو مربوط کیا۔ سینئر اسپورٹس سکریٹری جگیاسا کوشک اور جوائنٹ اسپورٹس سکریٹری پریہ اپادھیائے نے اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں۔ سینئر ہال مانیٹر اقرا پروین اور سینئر فوڈ مانیٹر نبغہ فاطمی نے بھی پروگرام میں تعاون کیا۔

اس موقع پر وارڈنز ٹیم کے اراکین ڈاکٹر محمد مجاہد خان، ڈاکٹر افسانہ پروین، ڈاکٹر صوفیہ اور ڈاکٹر یاسمین انصاری موجود تھے۔ ہال کمیٹی کے اراکین کی مشترکہ کوششوں سے پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔

---------------

ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ


 rajesh pande