مکر سنکرانتی پر بی جے پی کے قومی کارگزار صدر نتن نوین کے ذریعہ منعقد دہی۔چوڑا کی دعوت میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے
مکر سنکرانتی پر بی جے پی کے قومی کارگزار صدر نتن نوین کے ذریعہ منعقد دہی۔چوڑا کی دعوت میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئےپٹنہ، 16 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج مکر سنکرانتی کے موقعہ پربی جے پی کے کارگزار قومی صدر نتن نوین کی رہائش 3 ٹیلر روڈ میں من
مکر سنکرانتی پر بی  جے پی کے  قومی کارگزار صدر نتن نوین کے ذریعہ منعقد دہی ،چوڑا کی دعوت میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے


مکر سنکرانتی پر بی جے پی کے قومی کارگزار صدر نتن نوین کے ذریعہ منعقد دہی۔چوڑا کی دعوت میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئےپٹنہ، 16 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج مکر سنکرانتی کے موقعہ پربی جے پی کے کارگزار قومی صدر نتن نوین کی رہائش 3 ٹیلر روڈ میں منعقد دہی۔چوڑا دعوت کے پروگرام میں شامل ہوئے ۔اس موقع نتن نوین نے وزیر اعلیٰ کا خیر مقدم کیا۔اس موقعہ پر نائب وزیر سمراٹ چودھری، نائب وزیر اعلیٰ وجئے کمارسنہا، بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے ، آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری، خوراک و صارفین تحفظ کی وزیر لیشی سنگھ، رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد سنگھ، بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے سراوگی، جے ڈی یو کے ریاستی صدرامیش سنگھ کشوا ہا سمیت دیگر عوامی نمائندے، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، وزیر اعلیٰ کے او ایس ڈی گوپال سنگھ سمیت بڑی تعداد میں کارکن اور اہم شخصیات موجود تھیں۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande