بہار میں تالاب میں ڈوبنے سے پانچ افراد کی موت
نوادہ، 3 ستمبر (ہ س)۔ بہار کے نوادہ ضلع کے پکری براواں تھانہ کے دترول گاؤں میں بدھ کے روز تالاب میں ڈوبنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ واقعہ پکری براواں تھانہ علاقہ کے دترول گاؤں میں پیش آیا۔ جب گاؤں کی بہنیں اور خواتین اپنے بھائیوں کی سلامتی ا
بہار میں تالاب میں ڈوبنے سے پانچ افراد کی موت


نوادہ، 3 ستمبر (ہ س)۔ بہار کے نوادہ ضلع کے پکری براواں تھانہ کے دترول گاؤں میں بدھ کے روز تالاب میں ڈوبنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔

واقعہ پکری براواں تھانہ علاقہ کے دترول گاؤں میں پیش آیا۔ جب گاؤں کی بہنیں اور خواتین اپنے بھائیوں کی سلامتی اور لمبی عمر کے لیے کرما تہوار منا رہی تھیں۔ اسی وقت وہ تالاب میں نہانے گئے۔ گہرے پانی میں ڈوبنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ گاؤں والے لاشوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، تب ہی لاشوں کی شناخت ہو سکے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande