چیف آف ڈیفنس اسٹاف انل چوہان نے جھارکھنڈ کے گورنر سے ملاقات کی
رانچی، 18 ستمبر (ہ س) چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) انل چوہان نے رانچی کے راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ قومی سلامتی کے لیے چوہان کا تجربہ، قیادت اور وژن ہمیشہ متاثر کن رہا ہے۔ ہندوستھان سماچار ---------------
چیف آف ڈیفنس اسٹاف انل چوہان نے جھارکھنڈ کے گورنر سے ملاقات کی


رانچی، 18 ستمبر (ہ س) چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) انل چوہان نے رانچی کے راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی۔ گورنر نے کہا کہ قومی سلامتی کے لیے چوہان کا تجربہ، قیادت اور وژن ہمیشہ متاثر کن رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالواحد


 rajesh pande