گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 2 ، 9 اور 16 اگست کو نہیں ہوگی
نئی دہلی، 31 جولائی (ہ س)۔ گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 2 ، 9 اور 16 اگست 2025 کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں نہیں ہوگی کیونکہ بٹالین دورے پر آنے والے سربراہ مملکت کے لیے گارڈ آف آنر پیش کرنے اور یوم آزادی کی تقریب کی ریہرسل میں مصروف ہوگی ۔
4rth director of Rashtra Sevika Samiti, Pramilatai passed away

نئی دہلی، 31 جولائی (ہ س)۔ گارڈ کی تبدیلی کی تقریب 2 ، 9 اور 16 اگست 2025 کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں نہیں ہوگی کیونکہ بٹالین دورے پر آنے والے سربراہ مملکت کے لیے گارڈ آف آنر پیش کرنے اور یوم آزادی کی تقریب کی ریہرسل میں مصروف ہوگی ۔

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

 rajesh pande