بینک آف بڑودہ کے سی ای او نے وزیر خزانہ کو 2762 کروڑ روپے کامنافع کا چیک سونپا
نئی دہلی، 24 جون (ہ س)۔ پبلک سیکٹر بینک آف بڑودہ (بی او بی) نے منگل کو مالی سال 2024-25 کے لیے 2762 کروڑ روپے کا منافع کاچیک مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کو سونپا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے بینک آف بڑودہ (بی او بی) کے ایم ڈی اور چیف ای
بینک آف بڑودہ کے سی ای او نے وزیر خزانہ کو 2762 کروڑ روپے کامنافع کا چیک سونپا


نئی دہلی، 24 جون (ہ س)۔

پبلک سیکٹر بینک آف بڑودہ (بی او بی) نے منگل کو مالی سال 2024-25 کے لیے 2762 کروڑ روپے کا منافع کاچیک مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کو سونپا۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے بینک آف بڑودہ (بی او بی) کے ایم ڈی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) دیبدتا چند سے مالی سال 2024-25 کے لیے 2762 کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ چیک حاصل کیا۔ اس موقع پر وزارت کے مالیاتی خدمات (ڈی ایف ایس) کے محکمہ کے سکریٹری ایم ناگاراجو اوربی او بی کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande