تلنگانہ کے پروجکٹس روکنے کا کوئی ارادہ نہیں، اے پی کے وزیر کا بیان
حیدرآباد، 18 جون (ہ س)۔ اے پی کے وزیر رامانائیڈو نے کہاہے کہ ان کا تلنگانہ کے پراجکٹس کو روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے تنقید کرنے والے تلنگانہ کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ پہلے اپنا محاسبہ کریں۔ راما نائیڈو نے الزام لگایا کہ تلنگانہ نے بغیر اجازت ک
تلنگانہ کے پراجکٹس روکنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اے پی کے وزیر کا بیان


حیدرآباد، 18 جون (ہ س)۔ اے پی کے وزیر رامانائیڈو نے کہاہے کہ ان کا تلنگانہ کے پراجکٹس کو روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے تنقید کرنے والے تلنگانہ کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ پہلے اپنا محاسبہ کریں۔ راما نائیڈو نے الزام لگایا کہ تلنگانہ نے بغیر اجازت کے کئی پراجکٹس کے لیے ٹنڈر جاری کیے ہیں۔کالیشورم اور سیتارام ساگر منصوبے بھی اجازت کے بغیر شروع کیے گئے تھے۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا پالمورو رنگاریڈی پراجکٹ بغیر اجازت کے شروع نہیں کیا گیا گیا؟

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande