نئی دہلی، 08 مئی (ہ س)۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ جیسی صورتحال ہے۔ پاکستان کی جانب سے مسلسل حملے ہو رہے ہیں جنہیں بھارتی سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا رہے ہیں۔
پاکستان نے گجرات پر ڈرون حملے کی کوشش کی لیکن وہ بھی ناکام رہا۔ وہیں پاکستان نے حملے کے ایک حصے کے طور پر دہشت گردوں کے سلیپر سیل کو فعال کیا۔ انہوں نے راجوری میں ایک خودکش حملہ کیا لیکن یہ پھر ناکام رہا۔
ادھر بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سیالکوٹ پر بھارت کے میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ لاہور میں بھی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / عطاءاللہ