جموں ڈویژن میں منگل کو بھی اسکول کالجز بند رہیں گے
جموں، 12 مئی (ہ س)۔ جموں صوبے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ڈویژنل کمشنر جموں نے اعلان کیا ہے کہ 13 مئی کو پورے ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں پر یکساں طور پر ہوگا، البتہ میڈیکل کالجز معمو
جموں ڈویژن میں منگل کو بھی اسکول کالجز بند رہیں گے


جموں، 12 مئی (ہ س)۔

جموں صوبے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ڈویژنل کمشنر جموں نے اعلان کیا ہے کہ 13 مئی کو پورے ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں پر یکساں طور پر ہوگا، البتہ میڈیکل کالجز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ جموں صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 13 مئی کو بند رہیں گے، تاہم میڈیکل کالجز اس حکم سے مستثنیٰ ہوں گے۔انتظامیہ نے والدین اور طلبہ کو ہدایت دی ہے کہ تازہ ترین معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کریں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande