پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماتحت قانون سازی کے ارکان سکم پہنچے، 26 اپریل تک دورے پر رہیں گے
گنگٹوک، 20 اپریل (ہ س)۔ قانون سازی سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان راجیہ سبھا کے رکن ملند دیورا کی قیادت میں اتوار کی شام سکم پہنچے۔ کمیٹی کے ارکان 26 اپریل تک سکم کے دورے پر رہیں گے۔ ایم پی دیورا اور کمیٹی کے ارکان کا آج رنگپو میں واقع ٹ
ا


گنگٹوک، 20 اپریل (ہ س)۔ قانون سازی سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان راجیہ سبھا کے رکن ملند دیورا کی قیادت میں اتوار کی شام سکم پہنچے۔ کمیٹی کے ارکان 26 اپریل تک سکم کے دورے پر رہیں گے۔

ایم پی دیورا اور کمیٹی کے ارکان کا آج رنگپو میں واقع ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور مختلف محکموں کے عہدیداروں نے خیرمقدم کیا۔ اس دورے کے دوران پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان مختلف وزارتوں کے نمائندوں اور ریاستی حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande