490 گرام چرس کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
مشرقی چمپارن، 31 مارچ (ہ س)۔ایس ایس بی 71 ویں بٹالین کےبرہروا چوکی کے جوانوں نےخفیہ اطلاع کی بنیاد پر گشت کے دوران، اگروا گاؤں کے پیلر نمبر 369/02 کے قریب ایک اسمگلر کو 490 گرام نشہ آور چرس کے ساتھ ایک موٹر سائیکل سمیت پکڑ لیا۔ مذکورہ اسمگلر مکیش ک
490 گرام چرس کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار


مشرقی چمپارن، 31 مارچ (ہ س)۔ایس ایس بی 71 ویں بٹالین کےبرہروا چوکی کے جوانوں نےخفیہ اطلاع کی بنیاد پر گشت کے دوران، اگروا گاؤں کے پیلر نمبر 369/02 کے قریب ایک اسمگلر کو 490 گرام نشہ آور چرس کے ساتھ ایک موٹر سائیکل سمیت پکڑ لیا۔ مذکورہ اسمگلر مکیش کمار ڈھاکہ تھانہ علاقہ کے بکھری ہری گاؤں کا رہنے والاہے، جسے کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ جانکاری ایس ایس بی حکام نے دی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande