پولیس نے انعامی بدمعاش کیا گرفتار
علی گڑھ, 14 مارچ (ہ س)علی گڑھ کے ایس ایس پی سنجیو سمن کے احکامات اور ہدایات کے مطابق اور مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے لیے ضلع میں چلائی جا رہی مہم کے تحت آج پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں ایک انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیا گیا بدمعاش کی
پولیس نے انعامی بدمعاش کیا گرفتار


علی گڑھ, 14 مارچ (ہ س)علی گڑھ کے ایس ایس پی سنجیو سمن کے احکامات اور ہدایات کے مطابق اور مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے لیے ضلع میں چلائی جا رہی مہم کے تحت آج پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں ایک انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیا گیا بدمعاش کی اندرا سنگھ، ولد دھرم ویر سنگھ، ساکن دموکا، تھانہ پساوا، مقدمہ نمبر 25/2025، دفعہ 103(1)/109(1)/61(2) میں کافی وقت سے پولیس کو تلاش تھی آج پولیس نے ایک مخبر کی اطلاع پر شاہ پور موڈ سے خرجہ کی طرف 200 میٹر کے فاصلے پر گرفتار کیا گیا۔

---------------

ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ


 rajesh pande