ارریہ 05 فروری (ہ س)۔ ضلع کی پلاسی پولیس نے گذشتہ دیر رات خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 50 بوتل نیپالی شراب کے ساتھ ایک بائک کو ضبط کیا۔ حالانکہ رات کے اندھیرے میں اسمگلر پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
نیپال سے شراب اسمگل کی جارہی تھی اطلاع ملنے پر پلاسی تھانہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو دیکھ کر اسمگلر اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan