منی پور پولیس نے کے سی پی-پی ڈبلیو جی کے ایک کیڈر کو کاکچنگ ضلع سے گرفتار کیا
امپھال، 03 جنوری (ہ س)۔ منی پور پولیس نے جمعرات کی شب کاکچنگ ضلع کے بجوئے پور متھک لیکائی سےکے سی پی -پی ڈبلیو جی کے ایک کیڈر مائینگ بم موموچا میتیئی (42) کو گرفتار کیا۔ گرفتاری کے دوران ملزم سے موبائل فون برآمد ہوا۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہ
Manipur police arrested KCP-PWG cadre from Kakching


امپھال، 03 جنوری (ہ س)۔ منی پور پولیس نے جمعرات کی شب کاکچنگ ضلع کے بجوئے پور متھک لیکائی سےکے سی پی -پی ڈبلیو جی کے ایک کیڈر مائینگ بم موموچا میتیئی (42) کو گرفتار کیا۔

گرفتاری کے دوران ملزم سے موبائل فون برآمد ہوا۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande