دو منشیات اسمگلر گرفتار
گولاگھاٹ (آسام)، 07 ستمبر (ہ س)۔ پولیس کی ایک ٹیم نے ضلع گولاگھاٹ کے علاقے ڈیرگاو¿ں میں کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات اسمگلروں کو بھاری مقدار میں منشیات کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک گاڑی (AS-06BC-3886) س
دو منشیات اسمگلر گرفتار


گولاگھاٹ (آسام)، 07 ستمبر (ہ س)۔

پولیس کی ایک ٹیم نے ضلع گولاگھاٹ کے علاقے ڈیرگاو¿ں میں کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات اسمگلروں کو بھاری مقدار میں منشیات کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک گاڑی (AS-06BC-3886) سے بھاری مقدار میں منشیات کے ساتھ ڈیرگاو¿ں کے ناریکلگوری علاقے میں کی گئی کارروائی کے دوران دو اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ منشیات دیما پور سے پکڑی گئی تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر لی ہے اور دو گرفتار منشیات اسمگلروں سے گہرائی سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande