نائب وزیراعلیٰ شکلا نے آرمی چیف جنرل دویدی سے خیرسگالی ملاقات کی
بھوپال، 27 جولائی (ہ س)۔ نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا نے نئی دہلی میں ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سے خیرسگالی ملاقات کی۔ جنرل دویدی نے اتوار کو فوج کے 30 ویں سربراہ کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ نائب وزیراعلیٰ شکلا نے جنرل دویدی کو اس
نائب وزیراعلیٰ شکلا نے آرمی چیف جنرل دویدی سے خیرسگالی ملاقات کی


نائب وزیراعلیٰ شکلا نے آرمی چیف جنرل دویدی سے خیرسگالی ملاقات کی


بھوپال، 27 جولائی (ہ س)۔ نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا نے نئی دہلی میں ہندوستانی فوج کے نئے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سے خیرسگالی ملاقات کی۔ جنرل دویدی نے اتوار کو فوج کے 30 ویں سربراہ کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ نائب وزیراعلیٰ شکلا نے جنرل دویدی کو اس اہم ذمہ داری کو کامیابی سے نبھانے پر مبارکباد دی۔ قابل ذکر ہے کہ جنرل دویدی ریوا میں پیدا ہوئے تھے اور وہ آرمی اسکول، ریوا کے سابق طالب علم ہیں۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ جگدیش دیوڑا،ہیتا نند شرما اور سیدھی لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ راجیش مشرا موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / انظر حسن / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande