سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
ریاض ،18اپریل (ہ س )۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے مو
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت


ریاض ،18اپریل (ہ س )۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔مذکورہ شخص کی سزائے موت کے حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ سعودی شہری خاتون کو گاڑی سے کچل کر فرار ہوا تھا۔

ہندوستھان سماچار


 rajesh pande