ارریہ کے بسمتیا میں براؤن شوگر کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
فاربس گنج/ارریہ ، 15 اپریل (ہ س)۔ ارریہ کے بیلا میں بسمتیا پولیس اور ایس ایس بی نے خفیہ اطلاع پر مشت
ارریہ کے بسمتیا میں براؤن شوگر کے ساتھ ایک سمگلر گرفتار


فاربس گنج/ارریہ ، 15 اپریل (ہ س)۔ ارریہ کے بیلا میں بسمتیا پولیس اور ایس ایس بی نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک اسمگلر کو 45 گرام براؤن شوگر اور نشہ آور انجکشن سمیت دیگر ادویات کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔

اس کارروائی میں ایک موٹر سائیکل اور دو موبائل فون بھی برآمد ہوئے ہیں۔ بسمتیا پولیس نے بتایا ہے کہ اسمگلر کا نام روپیش کمار ہے جو بیلہ گاؤں کے وارڈ نمبر 8 کا رہنے والاہے ۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/عبد الواحد


 rajesh pande