گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل
گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل دہراد
گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھکا گولی مار کر قتل


گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل

دہرادون، 28 مارچ (ہ س)۔ اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر واقع گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کو آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

واردات صبح ساڑھے سات بجے کے قریب کی بتائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بابا ترسیم اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تبھی دو نامعلوم حملہ آوروں نے انہیں گولی مار دی۔ کارسیوا کے سربراہ بابا ترسیم کا علاقے میں کافی اثر و رسوخ تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد


 rajesh pande