حیڈرا چیف رنگناتھ کا ہائی کورٹ کے برطرفی کےحکم کو چیلنج
حیدرآباد ،یکم ستمبر(ہ س)۔ حیدرآباد ڈیزاسٹررسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (حیڈرا ) کے چیف اے وی رنگناتھ نے منگل یکم ستمبرکو تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کوچیلنج کیا جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ جولائی میں، ہائی کورٹ نے چیف سکریٹ
حیڈرا چیف رنگناتھ کا ہائی کورٹ کے  برطرفی کےحکم کو چیلنج


حیدرآباد ،یکم ستمبر(ہ س)۔ حیدرآباد ڈیزاسٹررسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (حیڈرا ) کے چیف اے وی رنگناتھ نے منگل یکم ستمبرکو تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کوچیلنج کیا جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ جولائی میں، ہائی کورٹ نے چیف سکریٹری سنجے جاجوکوہدایت کی کہ وہ باربارعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پرسینئرافسرکو ان کی ذمہ داریوں سے فوری طور پرفارغ کردیں۔ ایک ہی جج نے ڈیڑھ سال کے دوران حیڈرا چیف کے خلاف توہین کے 63 مقدمات کو فلیگ کیاتھا۔

سینئر افسرنے معافی مانگ لی تھی، لیکن کشیدگی کم ہوتی نظرنہیں آرہی ہے۔۔۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande