اننت ناگ میں این آئی اے کے دو مقامات پر چھاپے
اننت ناگ میں این آئی اے کے دو مقامات پر چھاپےسرینگر، 22 اگست (ہ س)۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ایک ٹیم نے سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہفتہ کو اننت ناگ ضلع میں دو مقامات پر چھاپے مارے۔ حکام نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم
اننت ناگ میں این آئی اے کے دو مقامات پر چھاپے


اننت ناگ میں این آئی اے کے دو مقامات پر چھاپےسرینگر، 22 اگست (ہ س)۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ایک ٹیم نے سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ ہفتہ کو اننت ناگ ضلع میں دو مقامات پر چھاپے مارے۔ حکام نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم نے متعلقہ پولیس اہلکاروں کے ساتھ، بجبہاڑہ میں سیکاپ میں جاری تحقیقات کے حصے کے طور پر چھاپہ مارا۔ اسی دوران این آئی اے کی ایک اور ٹیم نے ضلع کے ڈورو علاقے کے کریری گاؤں میں چھاپہ مارا ۔

چھاپوں کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande