اننت ناگ میں 65 سالہ خاتون کو ریچھ نے شدید زخمی کردیا ہے
۔ سرینگر، 22 اگست (ہ س)۔ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھبل میں ہفتہ کو ایک 65 سالہ خاتون جنگلی ریچھ کے حملے کے بعد زخمی ہو گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ خاتون اچھبل کے گاؤں درپورہ کھنڈورا میں زخمی ہوئی تھی اور بعد میں اسے علاج کے لیے گورنمنٹ می
اننت ناگ میں 65 سالہ خاتون کو ریچھ نے شدید زخمی کردیا ہے


۔

سرینگر، 22 اگست (ہ س)۔ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھبل میں ہفتہ کو ایک 65 سالہ خاتون جنگلی ریچھ کے حملے کے بعد زخمی ہو گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ خاتون اچھبل کے گاؤں درپورہ کھنڈورا میں زخمی ہوئی تھی اور بعد میں اسے علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بعد میں خاتون کی شناخت مبینہ بانو (65) کے طور پر ہوئی جو مرحوم محمد مقبول منٹو کی اہلیہ ہے۔ فی الحال اس کا علاج چل رہا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande