شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس لکھنو کے میدانتا میں داخل ،صحت میں بہتری
ایودھیا ، یکم جولائی (ہ س)۔ ایودھیا میں شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر اور شری منی رام داس چھاو¿نی کے مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کو پیر کے روز ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد لکھنو¿ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے ا
شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس لکھنو¿ کے میدانتا میں داخل ،صحت میں بہتری


ایودھیا ، یکم جولائی (ہ س)۔

ایودھیا میں شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر اور شری منی رام داس چھاو¿نی کے مہنت نرتیہ گوپال داس مہاراج کو پیر کے روز ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد لکھنو¿ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے ایک شاگردنے بتایا کہ مہاراج جی کو یوم پیدائش کے پروگرام کے دوران انفیکشن ہو گیا تھا۔ صحت کے مسائل کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا تھا۔ میدانتا ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے، اور ان کی صحت میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔ تاہم، اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande