کپوارہ میں ڈمپر کی ٹکر سے 6 سالہ لڑکی کی موت
سرینگر یکم جولائی (ہ س) شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے وودھ پورہ علاقے میں بدھ کو ایک چھ سالہ بچی ڈمپر کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈمپر زیر رجسٹریشن نمبر جے کے02سی آر-6027 نے چھ سالہ بچی کو ٹکر مار دی،
کپوارہ میں ڈمپر کی ٹکر سے 6 سالہ لڑکی کی موت


سرینگر یکم جولائی (ہ س) شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے وودھ پورہ علاقے میں بدھ کو ایک چھ سالہ بچی ڈمپر کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈمپر زیر رجسٹریشن نمبر جے کے02سی آر-6027 نے چھ سالہ بچی کو ٹکر مار دی، جس سے شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ متوفیہ کی شناخت حبشہ اسحاق (6) بیٹی محمد اسحاق شیخ ساکن خرم آباد، وودھ پورہ، کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande