وزیراعظم مودی نے متنوع ثقافتوں کے احترام پر زور دیا
نئی دہلی، 29 جون (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا کہ متنوع ثقافتوں کا احترام عالمی اعتماد، افہام و تفہیم اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے پیر کو ٹوئٹر پر لکھا کہ دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور ت
مودی


نئی دہلی، 29 جون (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا کہ متنوع ثقافتوں کا احترام عالمی اعتماد، افہام و تفہیم اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے پیر کو ٹوئٹر پر لکھا کہ دنیا کی متنوع ثقافتوں کا احترام لوگوں کے درمیان اعتماد اور تعاون کے احساس کو فروغ دیتا ہے اور باہمی افہام و تفہیم اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جو شخص ملک کے رسم و رواج، وقت، ذات پات اور مذہب کو سمجھتا ہے اور اسے اونچ نیچ کا بھی علم ہے، وہ ادھراُدھر سے دولت حاصل کرکے ہمیشہ عوام پر راج کرتا ہے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande