معذورافراد میں مفت موٹر گاڑیوں کی تقسیم
حیدرآباد، 18 اپریل (ہ س)۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے معذورافراد میں کوآپریٹو سوسائٹی کے تحت مفت موٹربائیک گاڑیوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس پروگرام میں شاد نگرایم ایل اے ویرلا پلی شنکراوررنگا ریڈی ضلع کلکٹر نارائن ریڈی نے شرکت کی۔ اس موقع پرشادنگ
معذورین میں مفت موٹر گاڑیوں کی تقسیم


حیدرآباد، 18 اپریل (ہ س)۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے معذورافراد میں کوآپریٹو سوسائٹی کے تحت مفت موٹربائیک گاڑیوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس پروگرام میں شاد نگرایم ایل اے ویرلا پلی شنکراوررنگا ریڈی ضلع کلکٹر نارائن ریڈی نے شرکت کی۔ اس موقع پرشادنگر میونسپل چیئرمین، اگنوربسویشورمارکیٹ کمیٹی نائب چیئرمین بابرعلی خان، منڈل پارٹی صدر سری کانت ریڈی، چنچوڑوسرپنچ سرینواس، چلاکمری سرپنچ رویندر ریڈی، راجو، حیدرغوری مقامی کانگریس پارٹی قائدین اوردیگرمقامی افرادموجود تھے ۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande