سوپور میں آوارہ کتے کے حملے سے کم سن بچی کی موت
سوپور میں آوارہ کتے کے حملے سے کم سن بچی کی موت سرینگر، 10 اپریل (ہ س)۔ سوپور کے سیلو علاقے میں جمعہ کو ایک آوارہ کتے کے حملے میں ایک 8 سالہ بچی کی موت ہوگئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ متوفی کی شناخت ایمن عدنان شیخ ساکن سیلو، سوپور کے بطور ہوئی ہے
سوپور میں آوارہ کتے کے حملے سے کم سن بچی کی موت


سوپور میں آوارہ کتے کے حملے سے کم سن بچی کی موت

سرینگر، 10 اپریل (ہ س)۔ سوپور کے سیلو علاقے میں جمعہ کو ایک آوارہ کتے کے حملے میں ایک 8 سالہ بچی کی موت ہوگئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ متوفی کی شناخت ایمن عدنان شیخ ساکن سیلو، سوپور کے بطور ہوئی ہے۔ نابالغ اپنی زمین پر گئی تھی کہ اس پر آوارہ کتے نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ اہلکار نے بتایا کہ بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande