ریٹائرڈ پولیس اے ایس آئی ماگام میں سڑک حادثہ میں ہلاک، آٹو ڈرائیور زخمی
سرینگر، 25 مارچ (ہ س)۔ایک ریٹائرڈ پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ماگام علاقے میں بدران اسٹاپ کے قریب دری پورہ اڈینا میں ایک نامعلوم آٹو کی زد میں آکر سڑک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت غلام محمد وار ولد غلام احمد س
ریٹائرڈ پولیس اے ایس آئی ماگام میں سڑک حادثہ میں ہلاک، آٹو ڈرائیور زخمی


سرینگر، 25 مارچ (ہ س)۔ایک ریٹائرڈ پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ماگام علاقے میں بدران اسٹاپ کے قریب دری پورہ اڈینا میں ایک نامعلوم آٹو کی زد میں آکر سڑک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ حکام نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت غلام محمد وار ولد غلام احمد ساکنہ ادینہ، بڈگام کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے کہا کہ حادثے کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ آٹو ڈرائیور، جس کی شناخت کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے، کو بھی چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے جے وی سی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande