جھارکھنڈ اسمبلی: سرمائی اجلاس شروع، وزیراعلیٰ نے اسمبلی اسپیکر کا خیرمقدم کیا
رانچی، 5 دسمبر(ہ س)۔ جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اسمبلی اسپیکر رویندر ناتھ مہتو کا اسپیکر کے چیمبر میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن جہاںاسمبلی کے اسپیک
Jharkhand Assembly: Winter session begins, CM welcomes Assembly Speaker


رانچی، 5 دسمبر(ہ س)۔ جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اسمبلی اسپیکر رویندر ناتھ مہتو کا اسپیکر کے چیمبر میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے استقبال کیا۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن جہاںاسمبلی کے اسپیکر کا خیرمقدم کیا وہیں وزیر اعلیٰ کا استقبال ریاستی پارلیمانی امور کے وزیر رادھا کرشن کشور، چیف سکریٹری اویناش کمار، کیبنٹ سکریٹریٹ اور کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری وندنا ڈڈیل، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اور اسمبلی کے سکریٹری تاداشا رناجیت کمار نے کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande