ایم این ایس اتحاد کے بعد ادھو ٹھاکرے نے امیدواروں کو دیے اے بی فارم ، تھمائے، پہلی لسٹ میں 27 وارڈز کے نام شامل
ممبئی ، 29 دسمبر(ہ س)۔ شیو سینا (ٹھاکرے دھڑا) نے مہاراشٹر نونرمان سینا سے اتحاد کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد بی ایم سی انتخابات کیلئے امیدواروں کو اے بی فارم تقسیم کرنے کی کارروائی شروع کر دی۔ اتوار کی شب حت
MAHA ELECTION SENA MNS ALLIANCE AB DISTRIBUTION


ممبئی

، 29 دسمبر(ہ س)۔

شیو سینا

(ٹھاکرے دھڑا) نے مہاراشٹر نونرمان سینا سے اتحاد کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد بی

ایم سی انتخابات کیلئے امیدواروں کو اے بی فارم تقسیم کرنے کی کارروائی شروع کر دی۔

اتوار کی شب حتمی امیدواروں سے براہ راست رابطہ کیا گیا اور انہیں ہدایت دی گئی کہ

فوراً ماتوشری پہنچیں، جہاں ادھو ٹھاکرے نے ہر امیدوار سے انفرادی طور پر ملاقات

کرکے انہیں فارم حوالے کیے۔

پہلی

فہرست کے تحت مندرجہ ذیل امیدواروں نے اے بی فارم وصول کیے:

54

– انکٹ پربھو

59

– شیلش فانسے

60

– میگھنا وشال کاکڑے مانے

61

– سیجل دیانند ساونت

62

– ذیشان چنگیز ملتانی

63

– دیویندر (بالا) امبرکر

64

– صبا ہارون خان

40

– سہاس واڈکر

206

– سچن پاڈوال

93

– روہنی کامبلے

100

– سادھنا ورسکر

156

– سنجنا سنتوش کاسلے

164

– سیناتھ سادو کاٹکے

168

– سدھیر کھاتو وارڈ

124

– سکینہ شیخ

127

– سوروپا پاٹل

89

– گیتیش راؤت

141

– وٹھل لوکری

142

– سنندا لوکری

137

– مہادیو امبیکر

138

– ارجن شندے

167

– سوارنا مورے

150

– سپرادا فتار فیکر

95

– چندرشیکھر وایانگنکر

215

– کرن بالسراف

218

– گیتا اہیرےکر

222

– سمپت ٹھاکر

225

– اجنکیا داتراک

پارٹی

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹ شیئرنگ بات چیت جاری ہے اور جیسے ہی اتفاق رائے مکمل

ہوگا، مزید امیدواروں کی فہرستیں جاری کر دی جائیں گی۔

ہندوستھان

سماچار

ہندوستان سماچار / جاوید این اے


 rajesh pande