بنگلورو، 7 اکتوبر (ہ س)۔ سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) (جے ڈی ایس) کے صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ انہیں صحت کی خرابی کی وجہ سے بنگلورو کے منی پال اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر اس وقت ان کا علاج کر رہے ہیں اوراہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر علاج کا اثر ہو رہا ہے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد