بہار الیکشن سے قبل بڑا مطالبہ ،بہار سے دور رہنے والے بہاریوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت دی جائے : میمورنڈم لے کر ایک وفد الیکشن کمیشن دفتر پہنچا
نئی دہلی 27 اکتوبر (ہ س)۔بہار واسی آرگنائزیشن دہلی کے وفد نے جن میں مولانا عبدالسبحان قاسمی قاری اسجد زبیر ق اشرف مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی مفتی کلیم قاسمی نے بہار ای ووٹنگ (فاصلاتی ووٹنگ) سسٹم کو لیکر ممیمورنڈیم پیش کیا ۔آئندہ 6 اور11 نومبر 20
بہار الیکشن سے قبل بڑا مطالبہ ،بہار سے دور رہنے والے بہاریوں کے لیے ای ووٹنگ کی سہولت دی جائے : میمورنڈم لے کر ایک وفد الیکشن کمیشن دفتر پہنچا


نئی دہلی 27 اکتوبر (ہ س)۔بہار واسی آرگنائزیشن دہلی کے وفد نے جن میں مولانا عبدالسبحان قاسمی قاری اسجد زبیر ق اشرف مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی مفتی کلیم قاسمی نے بہار ای ووٹنگ (فاصلاتی ووٹنگ) سسٹم کو لیکر ممیمورنڈیم پیش کیا ۔آئندہ 6 اور11 نومبر 2025 کو ریاست بہار کا چنا? بالکل سامنے ہے جبکہ بہار باشندگان ملک کی مختلف ریاستوں و بیرون ملک لاکھوں کی تعداد میں مقیم ہیں روزگار کاروبار علاج و معالجہ و دیگر مسائل کو لیکر مختلف ریاستوں و بیرون ملک رہ رہے لوگوں کا بہار ووٹ کے سلسلے میں پہونچنا مشکل بھی ہے چونکہ مختلف مسائل و حالات کے پیش نظر ایسے حضرات بہار سے کافی دور ہیں اور بہار جاکر ووٹنگ کافی مشکل ہے لہذا ایسے لوگوں کے لئے اپنے اپنے مقام پر رہتے ہوئے ووٹ ادھیکار کو عملی طور سے انجام دینے کے لئے ای ووٹنگ کی سہولیات بہت ضروری ہیں تاکہ باشندگان بہار بآسانی ووٹ کرسکیں ۔گزشتہ دنوں الیکشن کمشنر نے بھی ای ووٹنگ کی سہولیات مہیا کرنے کے لئے اپنی جانب سے اعلان بھی کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Md Owais Owais


 rajesh pande