ہماچل میں شدید بارش سے معمولات زندگی متاثر، 150 سڑکیں بند، الرٹ جاری
شملہ، 2 ستمبر (ہ س)۔ ہماچل پردیش میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہو گیا ہے۔ ریاست کے کئی حصوں میں منگل کی رات سے بدھ کی صبح تک بڑے پیمانے پر بارش ہوئی۔ کئی مقامات پر دریا اور ندی نالے طغیانی پر ہیں اور زمی کے تودے کھسکنے کے باعث سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001