شوپیاں میں دستی بم اور ایچ ایم پوسٹروں کے ساتھ تین گرفتار
شوپیاں میں دستی بم اور ایچ ایم پوسٹروں کے ساتھ تین گرفتارسرینگر، 25 اگست (ہ س)۔ سیکورٹی فورسز نے منگل کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک ناکہ چیکنگ آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور پانچ پوسٹر برآمد کیے۔
Invalid email address
संपर्क करें
Hindusthan Samachar News Agency, First Floor, 23, Panchkuian Road, Near R. K. Ashram Metro Station,
Pillar No. 12, New Delhi-110001