جے ڈی یو کی میٹنگ میں پنچایتی انتخابات پر تبادلہ خیال، حمایتی الیکشن لڑیں گے
نوادہ، 17 جولائی (ہ س)۔ ضلع جے ڈی یو دفتر نوادہ میں میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سبھی نے پروفیسر پرمیلا پرجاپتی کو ریاستی جے ڈی یو کی نائب صدر، میجر اقبال حیدر خان کو ریاستی جنرل سکریٹری، ڈاکٹر ستیش کشواہا کو ریاستی سکریٹری کے طورنامزد کیا گیا ہے۔ تمام
جے ڈی یو کی میٹنگ میں پنچایتی انتخابات پر تبادلہ خیال، حمایتی الیکشن لڑیں گے


نوادہ، 17 جولائی (ہ س)۔ ضلع جے ڈی یو دفتر نوادہ میں میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سبھی نے پروفیسر پرمیلا پرجاپتی کو ریاستی جے ڈی یو کی نائب صدر، میجر اقبال حیدر خان کو ریاستی جنرل سکریٹری، ڈاکٹر ستیش کشواہا کو ریاستی سکریٹری کے طورنامزد کیا گیا ہے۔ تمام ریاستی عہدیداروں نے سابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار، جے ڈی یو کے کارگذار قومی صدر سنجے جھا، ریاستی جے ڈی یو صدر امیش کشواہا کا شکریہ ادا کیا۔میٹنگ میں ضلع صدر راج کشور پرساد ڈانگی نے کہا کہ ہر بلاک میں بلاک سطح کی میٹنگ ہوگی، جس میں ریاستی عہدیدار بھی موجود ہوں گے۔ پنچایتی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ جے ڈی یو کارکنوں کی شرکت پر غور کیا گیا۔ ضلعی تنظیم کی مضبوطی پر غور کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande