
حیدرآباد ، 2 مئی (ہ س)۔
ڈاکٹرترون جوشی آئی پی ایس نے فیوچرسٹی پولیس کمشنرکی حیثیت سے جائزہ لیا ۔ ترون جوشی نے کہا کہ وہ نئے کمشنریٹ میں امن کی برقراری کے لیے کام کریں گے اورساتھ ہی جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں گے۔ انہوں نے ڈی سی پیزکو مشورہ دیا کہ وہ امن کو برقراررکھنے کے لیے چوکس رہتے ہوئے سخت اقدامات کریں۔ ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق