نائب صدرجمہوریہ ہفتہ کو بہار کا دورہ کریں گے۔
نئی دہلی، 3 اپریل (ہ س): نائب صدجمہوریہ ر سی پی رادھا کرشنن ہفتہ 4 اپریل کو بہار کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ نائب صدر رادھا کرشنن 4 اپریل کو بہار
صدر


نئی دہلی، 3 اپریل (ہ س): نائب صدجمہوریہ ر سی پی رادھا کرشنن ہفتہ 4 اپریل کو بہار کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

نائب صدر کے سکریٹریٹ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ نائب صدر رادھا کرشنن 4 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی، موتیہاری کے تیسرے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وہ مغربی چمپارن میں بھیت ہروا گاندھی آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande