
نئی دہلی، 24 اپریل (ہ س)۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن راجستھان یونیورسٹی کے 35ویںجلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کے لیے ہفتہ کو جے پور جائیں گے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کے بعد نائب صدر جمہوریہ جے پور میں بھگوان مہاویر کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام 23 ویں ’کینسر سروائیورز ڈے‘ میں بھی شرکت کریں گے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد