آسام حکومت نے کانگریس لیڈر پون کھیڑا سے متعلق حیدرآباد ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا
نئی دہلی، 13 اپریل (ہ س): آسام حکومت نے سپریم کورٹ میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی اہلیہ رینیکی بھوئیان سرما کے خلاف مختلف ممالک کے پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں درج ایف آئی آر میں ایک ہفتہ کی ٹرانزٹ ضمانت دینے کے
آسام حکومت نے کانگریس لیڈر پون کھیڑا سے متعلق حیدرآباد ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا


نئی دہلی، 13 اپریل (ہ س): آسام حکومت نے سپریم کورٹ میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی اہلیہ رینیکی بھوئیان سرما کے خلاف مختلف ممالک کے پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں درج ایف آئی آر میں ایک ہفتہ کی ٹرانزٹ ضمانت دینے کے تلنگانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

10 اپریل کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے کھیڑا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایک ہفتہ کے ٹرانزٹ ریمانڈ کا حکم دیا۔ آسام میں ایف آئی آر کے اندراج کے بعد آسام پولیس نے 7 اپریل کو دہلی میں کھیڑا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، لیکن وہ رہائش گاہ پر نہیں ملے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالواحد


 rajesh pande